میزان بینک یااسلامی بینک میں سیونگ اکاؤنٹ کھلوانا اورمنافع حاصل کرنا
سوال
میزان بینک یااسلامی بینک میں سیونگ اکاؤنٹ کھلوانا اورمنافع حاصل کرنا جائز ہے یا نہیں؟
جواب
مروجہ اسلامی بینکوں میں سے کسی بھی بینک میں سیونگ اکاؤ نٹ کھلوانا اور اس سے منافع حاصل کرنا جائز نہیں ؛ کیوں کہ مروجہ اسلامی بینکوں کے معاملات پوری طرح شریعت کے موافق نہیں ہیں۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143908200688
تاریخ09-05-2018

