بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

آزاد کے لفظ سے طلاق دینے کا حکم

سوال

اگر کوئی شخص اپنی بیوی سے کہے کہ'' تو آزاد ہے'' اور طلاق کی نیت نہ ہو تو کیا طلاق واقع ہو جاۓ گی؟

جواب

طلاق واقع ہوجائے گی کیونکہ صریح ہے اوراس کاتلفظ ہی طلاق کی نیت ہے۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143908200674
تاریخ08-05-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں