کلین شیو کرنے والے کی کمائی کاحکم
سوال
کیا لوگوں کی کلین شیو کرنا جائزہے؟ اس کاروبار کا کیا حکم ہے؟
جواب
اپنی یا کسی دوسرے کی داڑھی ایک مشت سے کم کرنا جائز نہیں ہے، جو نائی داڑھی مونڈتا ہو اس کی کمائی مکروہِ تحریمی (ناجائز) ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143908200664
تاریخ08-05-2018

