بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

سامان تجارت پر زکاۃ

سوال

دکانوں پر جو خشک فروٹ اور دالیں ہوتی ہیں کیا ان پر بھی زکاۃہے?

جواب

جی فروخت کیے جانے والے خشک فروٹ اور دالوں کی مالیت اگر نصاب کے بقدر ہو تو  سال مکمل ہونے پر ان میں زکاۃ  لازم ہوگی۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143908200658
تاریخ08-05-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں