سر سے جھڑے ہوئے بالوں کو جلانا
سوال
سر سے جو بال جھڑتے ہیں ان کو جلا سکتے ہیں؟
جواب
ان بالوں کو دفن کرنا یا دریا برد کردینا زیادہ بہتر ہے، بوجہ احترام ان کا جلانا مناسب نہیں -فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143908200646
تاریخ08-05-2018

