بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

کیا مسافر پر روزہ فرض ہے؟

سوال

کیا مسافر پر روزہ فرض ہے؟

جواب

مسافرپر بھی روزہ فرض ہے، البتہ اسے اتنا اختیار ہے کہ  وہ بعد میں بھی رکھ سکتا ہے۔ارشاد ربانی ہے:

﴿ فَمَنْ كَانَ مِنْكُمْ مَّرِيْضًا اَوْ عَلیٰ سَفَرٍ فَعِدَّة مِّنْ اَيَّامٍ اُخَرَ ﴾ (البقرة:184) فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143908200644
تاریخ08-05-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں