صدقۃ الفطر کی مقدار
سوال
رمضان المبارک کے صدقہ فطر کی رقم کی تفصیل بتادیں۔
جواب
دارالافتاء بنوری ٹاؤن کراچی کی طرف سے کراچی اور اس کے مضافات کے لیے سال 1439/2018 کے لیے صدقۃ الفطر کی طے کر دہ تفصیل درج ذیل ہے:
گندم : 90 روپے
جو : 230 روپے
کھجور : 900 روپے
کشمش : 1800 روپے۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143908200629
تاریخ08-05-2018

