حالتِ سفر کی قضا نماز کا حکم
سوال
سفر میں جو نماز قضا ہوجائے اس کی قضا حالتِ اقامت میں مکمل نماز پڑھنی ہوگی یا قصرکرنی ہوگی؟
جواب
حالتِ سفر کی قضا شدہ نمازوں کو حالتِ اقامت میں قصر ہی پڑھاجائے گا۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143908200618
تاریخ08-05-2018

