بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

کوئی شخص نفلی نہائے تو وضو کی ضرورت ہے یا نہیں؟

سوال

کوئی شخص نفلی نہائے تو وضو کی ضرورت ہے یا نہیں؟

جواب

نہاتے ہوئے جب اعضائے وضو دھل جائیں  تو وضو خود بخود ہو جاتا ہے، مستقل وضو کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143908200579
تاریخ07-05-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں