بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

2 جُمادى الأولى 1448ھ 14 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

کمپنی کی جانب سے پینٹ شرٹ پہننے کی شرط

سوال

کیا حلال روزی کی کمائی کے دوران کمپنی کی  پینٹ شرٹ پہن سکتے ہیں، جس کاپہننا لازمی ہے؟

جواب

اگر ادارے کی طرف سے اس کا  پہننا لازم ہے تو   پہننے کی گنجائش ہے، بشرطیکہ اس قدر کشادہ ہو کہ مستورہ  اعضاء ظاہر نہ ہوں اور اس میں ٹخنے نہ ڈھانپے جائیں۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143908200578
تاریخ07-05-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں