بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 جُمادى الأولى 1448ھ 07 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

نکاح سے پہلے خلع،استخارہ پر عمل لازمی ہے یا نہیں؟

سوال

لڑکی نکاح سے پہلے خلع لے سکتی ہے؟اور استخارے کے بعد کیا اس پر عمل کرنا لازمی ہے؟

جواب

خلع نکاح کے بعد ہوتا ہے،نکاح سے پہلےنہیں۔

استخارے کے بعد جس طرف دل کا میلان ہو وہی کام کرنا چاہیے، اسی میں اللہ تعالی نے خیر رکھی ہوتی ہے، تاہم استخارے کے مطابق عمل واجب نہیں ہوتا۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

فتویٰ نمبر 143908200567
تاریخ07-05-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں