بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

سیونگ اکاؤنٹ کا سود غریب کو دینا

سوال

 سیونگ اکاؤ نٹ سے حاصل ہونے والا انٹرسٹ غریبوں کو دے سکتے ہیں یا نہیں؟

جواب

اگر یہ سود ی رقم اکاؤ نٹ سے نکلواچکے ہیں تب تو بغیر ثواب کی نیت کے کسی غریب کو دے دیں، لیکن اگر ابھی اکاؤنٹ ہی میں ہے تو اسے وصول ہی نہ کریں، سو دکاصرف استعمال ہی  گناہ نہیں ہے، بلکہ سود  لینا بھی گناہ ہے۔

سیونگ اکاؤ نٹ کو کرنٹ بنانے کی کوشش کیجیے۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143908200556
تاریخ07-05-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں