بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 جُمادى الأولى 1448ھ 20 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

قصر نماز میں سنت کی ادائیگی کا حکم

سوال

قصر نماز میں سنت کی ادائیگی کا کیا حکم ہے؟

جواب

قصر نماز میں سنتوں کی ادائیگی لازم نہیں، چھوڑ دینے سے گناہ نہیں ہوگا، البتہ اگر جاری سفر نہیں ہے اور وقت ہے تو پڑھ لینا بہتر ہے، اور پڑھنے کی صورت میں مکمل سنتیں پڑھی جائیں گی ، ان میں قصر نہیں ہوگا۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143908200555
تاریخ07-05-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں