ہومیوپیتھک علاج کروانا
سوال
کیا ہومیو پیتھک علاج کروانا درست ہے یا نہیں؟
جواب
ہومیو پیتھک طریقۂ علاج اختیار کرنااور ہومیو پیتھک ادویہ کا استعمال درست ہے، بشرطیکہ ان میں کسی ناپاک حرام چیز کی آمیزش ثابت نہ ہو۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143908200554
تاریخ07-05-2018

