بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

ایک تولہ سونا اور نقدی ہونے کی صورت میں زکات کا حکم

سوال

کسی کےپاس ایک تولہ سونا ہو اور اسی کے ساتھ 30 ہزار روپے نقد بھی ہوں، تو کیا اس پر زکات واجب ہے؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں ایک تولہ سونے کی موجودہ قیمت اور تیس ہزار نقدی کو جمع کیا جائے تو  موجودہ نصاب سے زیادہ قیمت بن جاتی ہے ؛ اس لیے اس شخص پر سال گزرنے کے بعد زکات ادا کرنا واجب ہوگا،  کل رقم کا ڈھائی فیصد بطورِ زکات ادا کیا جائے گا۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143908200550
تاریخ07-05-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں