بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

بیت الخلا میں باہر سے تلاوت کی آواز آنا

سوال

 گزارش ہے کہ ہم جس گھر میں رہتے ہیں، اس کے واش روم میں پڑوس کے گھر سے تلاوت کی آواز آتی ہے ،ریکارڈنگ چل رہی ہوتی ہے، اس صورت میں کیا کریں ؟

جواب

بیت الخلا میں قرآن مجید کی تلاوت یا دیگر اذکار زبان سے پڑھنا ممنوع ہے، باہر کی تلاوت کی  آواز بیت الخلا میں آرہی ہو تو اس صورت میں آپ  مکلف نہیں ہیں، زبان سے نہ دھرائیں اور قضائے حاجت کر کے باہر آجائیں۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143908200549
تاریخ07-05-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں