بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 جُمادى الأولى 1448ھ 20 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

کراچی سے نکلنے والے پر احکامِ سفر کہاں سے لاگو ہوں گے؟

سوال

کراچی شہر کی حدود قصر کے لیے کہاں تک ہے؟

جواب

سفر کا ارادہ رکھنے والا جب تک کراچی کی آبادی میں ہو اس وقت تک احکامِ سفر شروع نہیں ہوں گے،  جب وہ کراچی شہر کی آبادی سے  تجاوز کر لے تو احکامِ سفر (مثلاً قصر وغیرہ)  شروع ہوجائیں گے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143908200538
تاریخ07-05-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں