بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

دو گواہوں کی موجودگی میں نکاح کا ایجاب وقبول کرنا

سوال

ایک مرد نے ایک عورت سے دو عاقل بالغ مسلمان مردوں کے سامنے 3 دفعہ یہ الفاظ بولے کہ:  25 ہزار مہر کے عوض میں تم نے مجھے اپنے نکاح میں قبول کیا، جواب میں عورت نے بولا: قبول کیا ہے، کیا ان الفاظ سے  دونوں کا نکاح ہوگیا؟

 

جواب

    ایک مجلس میں شرعی گواہان کی موجودگی میں  مرد وعورت کے مذکورہ جملے  کہنے سے دونوں کا آپس میں نکاح منعقد ہوگیا ۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143908200521
تاریخ07-05-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں