بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 جُمادى الأولى 1448ھ 28 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

بے نظیر انکم سپورٹ کی رقم کون لے سکتا ہے؟

سوال

بےنظیرانکم سپوٹ امیر بھی غریب بھی لے سکتا ہے یا اس کی کوئی حد ہے؟

جواب

یہ  حکومتی امداد کی ایک صورت ہے حکومت اپنی پالیسی کے تحت جس کے نام جاری کرے وہ لے سکتا ہے ، اس کی حد اور معیار کیا ہے اس کے لیے اس فنڈ سے متعلق ادارے سے رابطہ فرمائیں۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143908200519
تاریخ07-05-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں