بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

والدہ اور بھائی کے دباؤ میں طلاق دینا

سوال

 بھائی اور ماں کے پریشر میں آ کر شوہر نے بیوی کو طلاق کے فارم پر دستخط کر دیا ہے ، کیایہ طلاق واقع ہو جائے گی  اور عو رت حا ملہ بھی ہے؟

جواب

     بھائی اور والدہ کے  دباؤ  میں آکر بیوی کو زبانی یا تحریری طلاق  دینے سے  طلاق واقع ہوجاتی ہے، نیز  عورت کا حاملہ ہونا بھی طلاق واقع ہونے سے مانع نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143908200518
تاریخ07-05-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں