بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

وتر کی قضا کا حکم

سوال

عشاء کی نماز پڑھی مگروتر نہیں پڑھے، اب کیا حکم ہے؟

 

جواب

وتر چوں کہ واجب ہیں؛ لہذا جس شخص نے عشاء کی نماز پڑھی، لیکن وتر ادا نہیں کیے تو وترذمہ سے ساقط نہیں ہوئے،بعد میں وتر کی قضا کرنا لازم ہے ، اور قضا نہ کرنے والا گناہ گار ہوگا۔وتر  رہ جانے کی صورت میں صرف وتر کی تین رکعات کی قضا لازم ہوگی۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143908200514
تاریخ07-05-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں