بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

30 ربیع الثانی 1448ھ 13 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

ذکری فرقہ کا حکم

سوال

ذکری فرقہ والے کیا  مسلمان ہیں؟ ان کا ذبیحہ کھانا ان کی دعوتوں میں جانا اور ان سے رشتہ وغیرہ کرنا کیسا ہے؟

جواب

 ذکری فرقہ اپنے باطل عقائد کی بنا پر  دینِ اسلام سے خارج ہے، اوراس کے ماننے والے مسلمان نہیں ہیں ؛ لہذا   ان سے تعلقات رکھنا، نکاح کرنا  ناجائز ہے، اور ان کا ذبیحہ حرام ہے۔(ذکری فرقہ کے بارے میں تفصیل کے لیے کتاب: ”  کیا ذکری مسلمان ہیں “ (ناشر: مکتبہ بینات) کا مطالعہ  کیجیے۔)فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143908200510
تاریخ06-05-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں