بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

میزان بینک کے سیونگ اکاؤنٹ کا حکم

سوال

میزان بینک میں saving Account کھولنا اور اس پر جو مضاربت کا منافع ملتا ہے اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟

جواب

میزان بینک کے سیونگ اکاؤنٹ کے ذریعہ حاصل ہونے والا نفع ناجائز ہے، اس سے اجتناب لازم ہے۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143908200499
تاریخ06-05-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں