شاہ رخ نام کا معنی
سوال
"شاہ رخ" نام کا معنی اور مطلب بتادیں۔
جواب
"شاہ رُخ " فارسی زبان کا لفظ ہے، "شاہ" کا معنی ہے: بادشاہ ۔ اور "رُخ" فارسی میں چہرے کو کہتے ہیں ، یعنی بادشاہ کا چہرہ۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143908200474
تاریخ06-05-2018

