بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

جنازے کے بعد دعا کا حکم

سوال

جنازے کے بعد دعا مانگنا کیسا ہے؟

جواب

جنازے کے بعد دعابدعت ہے۔"مرقاۃ المفاتیح" میں ہے:

'' ولا يدعو للميت بعد صلاة الجنازة ؛ لأنه يشبه الزيادة في صلاة الجنازة''. (مرقاة المفاتیح، کتاب الجنائز، المشی بالجنازة والصلاة علیها (3/1213) ط: دار الفکر بیروت)فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143908200460
تاریخ06-05-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں