بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

2 جُمادى الأولى 1448ھ 14 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

نامحرم عورت کسی نامحرم مرد کے کپڑے استری کرسکتی ہے؟

سوال

 کیا کوئی نامحرم عورت کسی نامحرم مرد کے کپڑے استری کرسکتی ہے یا نہیں ؟

جواب

نا محرم عورت  نا محرم مرد کے کپڑے  استری کرسکتی ہے، بشرطیکہ کسی اور مفسدہ میں پڑنے کا اندیشہ نہ ہو۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143908200433
تاریخ06-05-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں