بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

قضا نمازیں سنتوں کی جگہ

سوال

میں اپنی فرض نماز اداکرنے کے بعد  اگر سنتیں نہیں پڑھتا اور اس کی جگہ اس دن کی یا پرانی قضا نمازیں  پڑھ لوں  تو کوئی مسئلہ تو نہیں؟

جواب

قضا نمازوں کا جلد از جلد ادا کرلینا ضروری ہے، آپ سننِ مؤ کدہ ادا کیا کریں، اور سننِ غیر مؤ کدہ کی جگہ قضا نمازیں ادا کرلیا کریں۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143908200412
تاریخ06-05-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں