بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

بینک کی ملازمت کا حکم

سوال

بینک میں ملازمت کرنا کیسا اور اس کے جواز کی  کوئی صورت؟

جواب

بینک کی آمدن میں غلبہ سود اور ناجائز منافع کا ہوتاہے ، نیز سودی اور ناجائز معاملات میں تعاون بھی ہوتا ہے ; اس لیے بینک کی ملازمت جائز نہیں ہے۔کسی جائز ذریعہ سے ملازمت تلاش کرنی چاہیے ۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143908200397
تاریخ06-05-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں