تعمیرِ مدرسہ پر نفلی صدق
سوال
تعمیر مدرسہ پر نفلی صدقہ لگ سکتاہے یانہیں؟
جواب
جی لگ سکتا ہے۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143908200385
تاریخ06-05-2018

