بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 جُمادى الأولى 1448ھ 28 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

منحہ نام رکھنا

سوال

 کسی بچی کا نام ''منحہ'' رکھنا کیسا ہے؟ (میم کے کسرہ کے ساتھ اور نون کے سکون کے ساتھ ۔اور حا کے فتحہ کے ساتھ ۔اور گول تا ء جو حالت وقف میں ھا بن جاتی ہے )

جواب

''مِنْحَهْ'' کے معنی گفٹ ،تحفہ کے ہیں، جیساکہ ''المعجم الوسیط'' میں ہے:

''المنحة: العطية''

منحہ نام رکھا جا سکتا ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143908200381
تاریخ06-05-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں