ایک لاکھ روپے پر زکات کی واجب مقدار
سوال
ایک لاکھ روپے پر کتنی زکات لازم ہوتی ہے؟
جواب
ایک لاکھ روپے پر ڈھائی ہزار روپے زکاۃ لازم ہو گی۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143908200364
تاریخ06-05-2018

