ایک لاکھ روپے پر زکاۃ کی واجب مقدار
سوال
ایک لاکھ روپے پر کتنی زکاۃ نکلتی ہے؟
جواب
ایک لاکھ روپے پر ڈھائی ہزار روپے زکاۃ لازم ہوتی ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143908200359
تاریخ06-05-2018

