بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

زانی کے بیٹے کا نکاح مزنیہ کی بیٹی کے ساتھ کرنا

سوال

زانی کے بیٹے کا نکاح مزنیہ کی بیٹی کے ساتھ کرنا جائز ہے یانہیں؟

جواب

 زانی کے بیٹے کا نکاح مزنیہ کی بیٹی کے ساتھ کرنا جائز ہے۔"البحرالرائق" میں ہے:

'' ویحل لأصول الزاني وفروعه أصول المزني بها وفروعها''۔ (البحرالرائق (۱۷۹/۳) فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143908200350
تاریخ05-05-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں