بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

2 جُمادى الأولى 1448ھ 14 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

مناھل نام رکھنا

سوال

''مناہل'' نام رکھنا کیسا ہے؟ اس کے معنی کیا ہیں؟

جواب

''مَنَاهِلْ'' عربی زبان کا لفظ ہے  اور لفظ ''مَنْهَلْ'' کی جمع ہے،''مَنْهَلْ'' کے معنی ہیں: پانی کا گھاٹ،  سیرابی حا صل کرنے کا مقام، ''مَنَاهِلْ''  نام رکھ سکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143908200341
تاریخ05-05-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں