بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

پاک قطر فیملی تکافل کا شرعی حکم

سوال

"پاک قطر فیملی تکافل" کے بارے میں اسلام کیا کہتا ہے؟قرآن وسنت کی روشنی میں وضاحت فرمائیں!

جواب

ہمارے دارالافتاء  کی تحقیق کے مطابق انشورنس کی طرح تکافل بھی شرعاً جائز نہیں،خواہ پاک قطر فیملی تکافل ہو یا کوئی اورہو۔بہرحال تکافل پالیسی لینا جائز نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم 

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143908200339
تاریخ05-05-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں