مرغیوں کی دمچیاں کھانے کا حکم
سوال
مرغیوں کی دمچیاں کھانے کا کیا حکم ہے؟
جواب
اگر مرغیوں کی دمچیوں سے مراد اس کی دم کا وہ حصہ (یعنی شرم گاہ) ہے جہاں سے فضلہ نکلتا ہے تو اس حصے کا کھانا جائز نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143908200326
تاریخ05-05-2018

