قراءۃ نام رکھنا
سوال
"قراءۃ " نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب
"قراءۃ " کا ایک معنی پڑھنا، اور دوسرا معنی "وبا" کے ہیں۔ یہ نام رکھنا مناسب نہیں ۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143908200321
تاریخ05-05-2018

