رہن رکھنے کا حکم
سوال
گروی پرگھرلینا کیساہے؟
جواب
آپ کا سوال واضح نہیں ہے۔ رہن (گروی) رکھناشرعاً جائز ہے۔ کوئی چیزبطورِ رہن(گروی) رکھ کر گھر خریدنادرست ہے۔البتہ جو چیز رہن کے طور پر رکھوائی گئی ہو اس سے مرتہن (جس کے پاس کوئی چیز گروی رکھوائی جائے) فائدہ نہیں اٹھاسکتا۔اگر سوال کا مقصد اس کے علاوہ ہے تو تفصیل لکھ کر دوبارہ دریافت کرلیں۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143908200315
تاریخ05-05-2018

