بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

بیوی کو حالت حیض میں تین طلاق دینا

سوال

بیوی کو حالتِ حیض میں تین طلاق دینا کیسا ہے؟

جواب

بیوی کو حالتِ حیض میں تین طلاقیں دینا باعثِ گناہ ہے،تاہم تینوں طلاقیں واقع ہوجاتی ہیں،  اگر ضرورت کی وجہ سے طلاق دینےکی ضرورت پیش آجائے تو بہتر یہ ہے کہ ایسی پاکی میں ایک طلاق دی جائے  جس میں شوہر اور بیوی کے تعلقات قائم نہ ہوئے ہوں۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143908200304
تاریخ05-05-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں