لڑکی کا نام نجود رکھنا
سوال
لڑکی کا نا م "نجود" رکھ سکتے ہیں ؟
جواب
" نَجُوْد " (نون کے زبر اور جیم کے پیش کے ساتھ) لڑکی کانام رکھاجا سکتا ہے، اس کا معنی ہے''عقل مند عورت،شریف عورت''۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143908200290
تاریخ05-05-2018

