سگریٹ پینے سے روزہ ٹوٹ جائےگا
سوال
کیا سگریٹ پینے سے روزہ ٹوٹ جائے گا؟
جواب
جی سگریٹ پینے سے روزہ ٹوٹ جائےگا۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143908200279
تاریخ05-05-2018

