بینک کے بلاسود قرض سے زکاۃ کی ادائیگی
سوال
کیازکاۃ یبنک کے بلا سود قرض سےادا کی جا سکتی ہے؟
جواب
بینک کے بلاسود قرض سے زکاۃ کی ادائیگی کرنا جائز ہے۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143908200271
تاریخ05-05-2018

