حالت جنابت میں ذکر کرنے کاحکم
سوال
حالتِ جنابت میں ذکر کرنے کا کیا حکم ہے؟
جواب
تلاوت قرآن کے علاوہ دیگر اذکار کرسکتے ہیں۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143908200260
تاریخ05-05-2018

