ووٹ کی حیثیت
سوال
ووٹ کی شرعی حیثیت کیاہے؟
جواب
ووٹ دینا جائز اور نہ دینا گناہ نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143908200255
تاریخ05-05-2018

