بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 جُمادى الأولى 1448ھ 28 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

حروف مدہ کو تین ،چار الف کھینچنے سے نماز کا حکم

سوال

کیا حروف مدہ کو دو تین چار الف  کھینچنا "لحن جلی" ہے؟ اور اس طرح پڑھنےسے نماز فاسد ہو جاتی ہے ؟

جواب

حروف مدہ کو تین چار الف تک کھینچ سکتے ہیں، اس سے نماز فاسد نہیں ہوتی۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143908200219
تاریخ05-05-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں