بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 جُمادى الأولى 1448ھ 24 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

عید میلاد منانا شریعت میں ثابت نہیں

سوال

کیا عیدمیلاد النبیﷺ منانا جائزہے؟کیااس بارے میں کوئی دلیل ہے؟

جواب

یوم ولادتِ رسول ﷺکو بطورِعیدمنانا صحابہ کرام رضی اللہ عنہم ، تابعین اور تبع تابعین کے دور  میں  کہیں مذکورنہیں ہے، اور  نہ ہی کسی شرعی دلیل سے ثابت ہے ؛ اس لیے  علماءِ حق اس کو دینِ اسلام  میں اضافہ اور  بدعت کہتےہیں۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143908200216
تاریخ05-05-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں