بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

میسج کے ذریعہ طلاق

سوال

کیا  بیوی کو میسج پر "طلاق، طلاق، طلاق" لکھ  کر بھیج دینے سے طلاق واقع ہوجاتی ہے؟

جواب

میسج کے ذریعے دی جانے والی طلاق واقع ہوجاتی ہے۔صور تِ مسئولہ میں اگر شوہر نے  بیوی کو  تین مرتبہ "طلاق"  لکھ کر بھیجا ہے تو تین طلاق واقع ہوچکی ہیں، بیوی حرمتِ مغلظہ کے ساتھ حرام ہوچکی ہے۔ فقط واللہ اعلم

مزید تفصیلات کے لیے  دارالافتاء سے رجوع فرمائیں۔

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143908200215
تاریخ05-05-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں