بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 جُمادى الأولى 1448ھ 28 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

رمیشہ نام کا معنی

سوال

"رمیشہ" نام کا مطلب بتادیں۔

جواب

"الرمش"  کاایک معنی ہے:'' پھولوں کا دستہ''  اس اعتبار سے " رُمَیْشَه "کا معنی ''پھولوں کا چھوٹا دستہ ''ہوگا۔

چوں کہ اس لفظ کے مختلف معانی ہیں، جن میں بعض غیرمناسب بھی ہیں ؛ لہذا بہتر یہ ہے کی صحابیات کے ناموں میں سے کسی نام کا انتخاب کرلیں۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143908200213
تاریخ05-05-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں