بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

دودھ پلانے والی عورت کے لیے روزہ کا حکم

سوال

میں بچی کو دودھ پلاتی ہوں، روزہ رکھنے کی صورت میں دودھ بہت کم ہوجاتا ہے اور بچی کی ضرورت پوری نہیں ہوپاتی، اور اسے ڈبہ کا دودھ دینا پڑتا ہے، اس صورت میں کیا میں روزہ چھوڑ سکتی ہوں؟

جواب

دودھ پلانا بچی کا حق ہے، اگر روزہ رکھنے سے اس  کی ادائیگی میں کوتاہی ہوتی ہو تو روزہ چھوڑنے کی گنجائش ہوگی،جتنے روزے چھوٹیں گے  بعد میں ان کی قضا کرنی ہوگی۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143908200204
تاریخ04-05-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں