بینک سے کار لیزنگ پر لینا
سوال
بینک سے کار لیزنگ پر لینا کیساہے؟
جواب
بینک سے کار لیزنگ پر لینا درست نہیں۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143908200192
تاریخ04-05-2018

